نام کے اعداد معلوم کرنے کا طریقہ

 نام کے اعداد معلوم کرنے کا طریقہ

اس ابجد کو استعمال کر کے آپ بہت ہی آسانی سے اپنے نام یا کسی بھی اسم کے اعداد معلوم کر سکتے ہیں 


نام کے اعداد معلوم کرنے کا طریقہ ابجد قمری


مثال:کلیم نام کے اعداد معلوم کرنے ہیں تو اس نام کو اس طرح لکھیں گے

ک  ل  ی  م

40      10     30     20      

کل اعداد  100

اسی طریقہ سے ہر حرف کو ابجد میں دیکھ کر اس کا متعلقہ عدد اس حرف کے نیچے لکھتے جائیں اور سب کو جمع کر دیں  کل اعداد معلوم ہو جائیں گے

https://s.click.aliexpress.com/e/_97Pq2s

تبصرے