اشاعتیں

علم جفر آتشی بادی حروف لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

علم الاعداد سے زائچہ بنانے کا طریقہ ilm ul adad pdf book free downlod

تصویر
علم الاعداد سے زائچہ بنانے کا طریقہ { }

LIFE PATH NUMBER 1عدد قسمت

تصویر
LI FE PATH نمبر 1: شخصیت اگر آپ کا لائف پاتھ نمبر نمبرولوجی کے مطابق 1 ہے، تو آپ ایک بامقصد اور مقصد پر مبنی شخص ہیں جو اپنے مقصد تک پہنچنے کے لیے بہت زیادہ عزم اور لگن رکھتا ہے۔ محنت اور عزم کے ساتھ زندگی میں کچھ حاصل کرنے کے لیے آپ کے جذبے کی یہی طاقت ہے۔ آپ اپنے اہداف کو پورا کرنے کے لئے اپنے دل اور روح کو لگاتے ہیں۔ آپ اپنے راستے میں آنے والی مشکلات اور رکاوٹوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔ آپ اپنے راستے میں بہت واضح ہیں اور اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کافی ذمہ داری کے ساتھ چیلنجوں کا مقابلہ کرتے ہیں۔ مزید برآں، شماریات میں زندگی کے راستے 1 کے طور پر آپ کو اپنے آس پاس کے لوگوں کی توجہ اور پیار کی ضرورت ہے اور بدلے میں، آپ ان کی حفاظت کرتے ہیں اور ان کے ساتھ محبت اور احترام کے ساتھ پیش آتے ہیں۔ بعض اوقات آپ تھوڑا سا چڑچڑے اور مشتعل ہو سکتے ہیں جب چیزیں آپ کے مطابق نہیں ہو رہی ہیں یا منصوبہ بندی کے مطابق آپ پر منفی اثر ڈالتی ہیں ۔   نمبر 1: مثبت اور منفی خصوصیات ایک چیز جو آپ کو دوسروں سے ممتاز کرتی ہے وہ یہ ہے کہ آپ بہت تخلیقی، متحرک اور دانشور ہیں جو آپ کے روز...

اپنے نام کااسم اعظم معلوم کرنا علم جفر

تصویر
اپنے نام کااسم اعظم معلوم کرنے کا طریقہ اپنے نام کے اعداد کے مطابق اسم اعظم معلوم کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنے نام کو الگ  الگ حروف میں لکھیں  اور ہر حرف  کے نیچے اس کے عدد لکھیں پھر کل اعداد کو جمع کریں  اب  جتنےآپ کے نام کے اعداد ہوں گے انہی اعداد کے مطابق اللہ پاک کا  مبارک نام لینا ہے اگر  ایک دو یا تین نام بھی لے سکتے ہیں ۔بس یہ آپ کے نام کا اسم اعظم ہو گا۔اب اسم اعظم کے  ورد کا طریقہ خوب غور سے سمجھ لی ں پڑھنے کا طریقہ روزانہ بعد از نماز عشاء اول و آخر سات سات مرتبہ درود پاک اور درمیان میں اسم الٰہی کا ورد  اپنے  نام کے اعداد کے مطابق کریں بس بلاناغہ اسم اعظم کا ورد کرتے رہیں انشاللہ دینی اور  دنیاوی  مسائل میں غیب سے مدد حاصل ہو گی ؛مثال؛محمد آصف  نام کا اسم اعظم معلوم کرنا ہے م             ح م د ا ص ف ( م 40 ح 8 م 40 د 4 ا 1 ص 90 ف 80) محمد اصف کے کل اعداد263 ہیں اسم الٰہی یا باطن یا نافع کے اعداد 263 ہیں ب ا ط ن ن ا ف ع ( ب 2 ا  1 ط 9   ن 50 ن 50     ا 1...

آدھے سر درد کا قرآنی علاج علم جفر

تصویر
  آدھے سر درد کا قرآنی علاج: (1) یہ تین حروف  لکھ کر سر پر باندھے مجرب ہے جلسا،علسا،عملسا (2) سورہ اخلاص کم از کم 11 مرتبہ پڑھ کر دم کرے انشاللہ گیارہ مرتبہ کی تعداد پوری ہونے سے  پہلے ہی آدھے سر کا درد ختم ہو جائے گا مجرب المجرب عمل ہے ضرور آزمائیں۔ (3) ایت الکرسی سات مرتبہ اول و آخر سات سات مرتبہ درود پاک پڑھ کر دم کریں انشاللہ درد کا  نام و نشان باقی نہیں رہے گا

دوستی اوردشمنی معلوم کرنے کا طریقہ(علم جفر)

تصویر
  علم جفر اور نام کے پہلے حرف کے قوائد اور قانون: علم جفرمیں مختلف طریقوں سے دو افراد کے درمیان موافقت اور عدم موافقت کے بارے معلوم کیا جاتا ہے اس میں ایک طریقہ نام کے پہلے حروف کی عناصری خاصیتوں کی بنیاد پر موافقت اور عدم موافقت معلوم کرنا ہے اس میں نام کا پہلا حرف اور اس کے عنصر کا پتہ چلا یا جاتا ہے اس کی تفصیل یہاں بیان کی جاتی ہے اس طریقے میں دو افراد کے درمیان دوستی، تعلق، شراکت داری یا جیون ساتھی کے بارے اندازہ لگانے اور ان کے درمیان باہمی ہم آہنگی اور موافقت کو معلوم کرنے کے لئے ان کے ناموں کے پہلے حروف کو مدنظر رکھا جاتا ہے اور ان کے عناصر سے اندازہ لگایا جا تا ہے۔ اس طریقے میں دونوں فریقین کا مکمل نام یا وہ نام جس سے ان کو پکارا جاتا ہے دونوں استعمال کر کے دیکھنا چاہئے اگر ایک رزلٹ ہو تو ٹھیک ورنہ جس نام سے پکارا جاتا ہے اس کو ترجیح دی جاتی ہے۔ تمام نام حروف تہجی سے مل کر بنتے ہیں اور تمام حروف تہجی کو چار عناصر آگ ، ہوا ، پانی اور خاک(مٹی) میں تقسیم کیا جاتا ہے ان کی تفصیل درج ذیل ہے آتشی حروف میں الف ، ہ ، ط ، م ، ف ، ش اور ذ شامل ہیں بادی (ہوا) حروف میں ب ، پ ، و ، ی ...