اشاعتیں

حروف صوامتہ علم جفر لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

نام کا اسم اعظم معلوم کرنا ism e azam calculator

تصویر
 نام کا اسم اعظم معلوم کرنا پیارے دوستو اس کیلکولیٹر کی مدد سے آپ اپنے نام کا سم اعظم بہت ہی آسانی کے ساتھ معلوم کر سکتے ہیں اس ویڈیو میں مکمل طریقہ کار بتایا گیا ہے

ابجد ناد علی

تصویر
 ابجد ناد علی { }

اولاد نرینہ کا تیر بہدف عمل

تصویر
  اولاد نرینہ کا تیر بہدف عمل اولاد نرینہ کے حصول کے لیے ایک عمل آپ دوستوں کی خدمت میں پیش کرتے ہیں ضرورت مند اس عمل سے فائدہ حاصل کر سکتا ہے طریقہ کار اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

حروف صوامتہ کیا ہیں؟

تصویر
صوامت صامت کی جمع ہے جس کے معنی چپ گپ اور خاموشی کے ہیں ۔  ابجد میں  ان تیرہ حروف کو جو بے نقطہ ہیں حروف صوامت کے نام سے موسوم کیا گیا ہے ۔ یہ عقود کے امور میں کام آتے ہیں عقود جمع عقد کی ہے عقد کے معنی باندھنا کے ہیں ۔ عقداللسان ، عقد النوم ، عقد الشہوت ، عقد النکاح ، عقد الزنا کے علاوہ بہت سے ایسے کام ہیں جن کا تعلق عقود سے ہے وہاں ان حروف سے کام لیا جاتا ہے۔ باندھنا اور روکنا صرف انہیں سے ممکن ہے ۔ انسانی ضروریات میں چوتھائی کام ان حروف سے کئے جا سکتے ہیں اساتذہ نے یہ تقسیم ابجد شمسی سے مقرر کی ہے کیوں کہ شمس سریع الاثر ہے نیز اس کی تاثیر ایک منٹ سے چوبیس گھنٹہ کے اندر ظاہر ہوتی ہے اسی لئے اساتذہ نے اسی سے کام لیا ہے مگر جو طلسمات یا نقوش وضع کئے جاتے ہیں وہ ابجد قمری کے حروف شامل کرکے تیار کرتے ہیں ۔ ان کا استعمال نہایت سادہ اور آسان ہے علاوہ ازیں دیگر اعمال بخورات و لوازمات سے تقریباً کوئی سروکار نہیں ۔ ان سے اعمال کسی گرہن ، ہبوط قمر ، یا قرآن شمس و قمر ، یا تحت الشعاع میں تیار کرتے ہیں نقش عموماً خاکی رفتار سے لکھے جاتے ہیں اعمال کی تیاری کے وقت تنہا پاک و صاف جگہ جو خوب معطر ہ