اشاعتیں

حروف تہجی کی زکات کا طریقہ حروف کی زکات کا طریقہ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

اولاد نرینہ کا تیر بہدف عمل

تصویر
  اولاد نرینہ کا تیر بہدف عمل اولاد نرینہ کے حصول کے لیے ایک عمل آپ دوستوں کی خدمت میں پیش کرتے ہیں ضرورت مند اس عمل سے فائدہ حاصل کر سکتا ہے طریقہ کار اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

پیاز کے 5 فائدے

تصویر
پیاز کے 5 صحت سے متعلق فوائد   اینٹی آکسیڈینٹ مرکبات سے بھرپور۔ پیاز پلانٹ کیمیکلز سے بھری ہوئی ہیں جن میں flavonoids بھی شامل ہیں، جس میں اینٹی آکسیڈینٹ اور سوزش دونوں اثرات ہوتے ہیں۔ ... دل کی صحت کو سہارا دے سکتا ہے۔ ... ہڈیوں کی صحت کو سہارا دے سکتا ہے۔ ... آنتوں کی صحت کو سہارا دے سکتا ہے۔ ... اینٹی بیکٹیریل۔

اولاد نرینہ کا مجرب عمل علم جفر

تصویر
  اولاد نرینہ کا مجرب عمل ۔ ضرور آزمائیں آزمودہ عمل ہے اعتقاد شرط ہےحاملہ ہونے کے دوسرے ماہ کے آخر میں عمل کرنا ہے اول  نماز حاجت پڑھنی ہے ایک صاف کاغذ پر نام محمد لکھ کر قرآن شریف کی سورہ محمد میں رکھ دیں بچہ  کا نام پیدائش کے بعد محمد ہی رکھنا ہے اس کے بعد سات لوگ با وضو بیٹھیں سات گلاب جامن  یا کوئی مٹھائی سامنے رکھیں دوران عمل گفتگو سے اجتناب کریں ایک عورت حدیث کساء پڑھے  اور پھر تمام افراد سورہ انعام پڑھیں  پڑھنے کے بعد نیاز کھانی ہے انشاللہ دعا پوری ہونے کے بعد دوبارہ عمل کرائیں  برائے ایصال ثواب سید تنویر الاسلام رضوی (مرحوم) {<iframe src="https://drive.google.com/file/d/1NnaHyRwP3FJhKz9V1wb3ADHOK4D2c8TA/view?usp=sharing/preview" width="640" height="480"></iframe> }

آدھے سر درد کا قرآنی علاج علم جفر

تصویر
  آدھے سر درد کا قرآنی علاج: (1) یہ تین حروف  لکھ کر سر پر باندھے مجرب ہے جلسا،علسا،عملسا (2) سورہ اخلاص کم از کم 11 مرتبہ پڑھ کر دم کرے انشاللہ گیارہ مرتبہ کی تعداد پوری ہونے سے  پہلے ہی آدھے سر کا درد ختم ہو جائے گا مجرب المجرب عمل ہے ضرور آزمائیں۔ (3) ایت الکرسی سات مرتبہ اول و آخر سات سات مرتبہ درود پاک پڑھ کر دم کریں انشاللہ درد کا  نام و نشان باقی نہیں رہے گا

حروف تہجی کی زکات کا طریقہ

تصویر
زکات حروف تہجی کا طریقہ   حروف تہجی کی زکوۃ بہت ہی با مشقت اور ایک ایسا عمل ہے کہ جس سے خو د عامل پر ایک دفعہ تو اکتاہٹ اور بیزاری ظاہر ہو جاتی ہے ۔ کیونکہ کامل حروف کی زکوۃ ادا کرنے کے لئے جتنا وقت ، جو پابندیاں اور جو لوازمات اس مخصوص زکاۃ کیلئے ضروری ہیں اور جو اساتذۃ نے بیان کئے ہیں میں یہ کہوں گا کہ ان پر عمل کرنا ناممکن تو نہیں مگر سہل بھی اتنا نہیں کہ عامل بخوشی سر انجام دے سکے ۔ اگر میں اسکی شرائط و لوازمات پر بحث کروں  تو یہ ایک الگ موضوع بن جائے گا اور تحریر طویل ہو جائے گی  اس لئے کوشش کروں گا کہ مختصر اور جامع تحریر آپ احباب کے سامنے پیش کر سکوں۔حروف تہجی کی تعداد 28 ہے ۔اور ان حروف کے 28 ہی خدام اور موکلات ہیں یعنی ہر حرف کا الگ سے ایک خادم اور موکل ہے جو زکوۃ ادا کرنے کے بعد عامل کیساتھ مانوس ہو جاتے ہیں اور اسکی ہر عزیمت اور ہر دعا اور ہر عمل کے پڑھنے پر خدمت اورہر حکم کی بجاآوری کیلئےہمہ تن گوش اور تیار رہتے ہیں ۔ ہر حروف کی زکات کسی بھی وقت کسی بھی دن دینا ممکن نہیں۔ کسی بھی حروف کی زکات صرف اور صرف اسی حرف کے قمر کی متعلقہ منزل میں ادا کی جاسکتی یے ۔ مث...