اشاعتیں
علم جفر سوال جواب لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
علم جفر مستحصلہ طرح افلا کی علم جفر سوال جواب
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
علم جفر مستحصلہ طرح افلا کی ❤↓ پیارے دوستو :بذریعہ علم جفر آپ اپنے کسی مسلے کا حل معلوم کر سکتے ہیں یہاں ہم علم جفر کا ایک بہت ہی آسان اور مشہور قائدہ حل کرتے ہیں اور ایک ذاتی سوال کا جواب معلوم کرتے ہیں 1:اپنا مکمل سوال نام مع والدہ لکھیں سوال لکھنے سے پہلے اللہ پاک کا مبارک نام یا علیم لکھیں 2:سوال کو بسط حرفی کریں یعنی الگ الگ حروف میں لکھیں 3:اب سطر بسط حرفی سے سات سات کی گنتی سے حروف اٹھائیں یہ حروف مستحصلہ ہوں گے اس سطر میں آپ کے سوال کا جواب پوشیدہ ہے ایک مثال کے ذریعے وضاحت کرتا ہوں یا علیم:محمد آصف بن ریاست کے لیے تجارت بہتر ہے یا ملازمت؟ بسط حرفی:م ح م د ا ص ف ب ن ر ی ا س ت ک ے ل ی ے ت ج ا ر ت ب ہ ت ر ہ ے ی ا م ل ا ز م ت سات کی گنتی سے حاصلہ حروف↓ مستحصلہ: ف ت ج ر ا جواب: ف (تاجر) بذریعہ علم جفر جواب یہ حاصل ہوا کہ(تاجر ) ف سے فائدہ یعنی تجارت میں فائدہ ہو گا واللہ اعلم بالصواب
علم الاعداد سے زائچہ بنانے کا طریقہ ilm ul adad pdf book free downlod
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
امداد غیبی نوری عملیات
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
امداد غیبی حاصل کرنے کا طریقہ جب کوئی مشکل کام درپیش ہو اور اس کے حل ہونے کی کوئی صورت نظر نہ آ رہی ہو تو سورہ یٰسین کا عمل اس طرح کریں نوچندی جمعرات کو فجر کی نماز سے پہلے غسل کریں سفید کپڑے پہنے عطر لگائیں لوبان کی دھونی لگائیں اس کے بعد نماز ادا کریں اور اسی مصلے پر بیٹھ کر 100 مرتبہ درود پاک کا ورد کریں اور شرینی پر نذر سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دیویں پھر سورہ یٰس شروع کریں جب مبین پر پہنچے تو یہاں ثھوڑ دیں پھر سے شروع کریں اسی طرح سات مبین تک یہی عمل کریں ساتویں مرتبہ برابر پؔڑھتے جائیں اس طرح ایک مرتبہ روزانہ پڑھیں ہر مشکل حل ہوتی جائے گی اور تائید غیبی حاصل ہو گی