اشاعتیں

ilm e jafar asif لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

محبت کا تعویذ اسم الٰہی یا جامع

تصویر
محبت کا تعویذ { }

شرف قمر کا عمل علم جفر

تصویر
شرف قمر کا عمل پی ڈی ایف  یہاں فائل ڈاؤنلوڈکریں { }

عملیات کی کتاب علم جفر

تصویر
عملیات کی کتاب یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں { }

محبت کا وظیفہ

تصویر
محبت کا عمل اگر کسی عورت کا شوہر آوارہ اور اپنی اس آوارگی کی بناپر بد مزاج بھی ہے تو اس کو چاہیے اس کی آوارگی اور بد مزاجی دور کرنے کے لیے 786 بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھے اور درود پاک بھی 786 بار پڑھے یعنی ہر بار بسم اللہ  الرحمٰن الرحیم پڑھنے کے بعد ایک بار درود پاک پڑھےاور اس شرینی پر دم کرے جو شوہر کو زیادہ پسند ہو اور یہی دم شدہ شرینی سات دن تھوڑی تھوڑی اس کو کھلائے انشاللہ بگڑا ہوا شوہر راہ راست پر آ جائے گا

بچھو کے کاٹنے کا دم

تصویر
بچھو کے کاٹنے کا دم اگر کسی شخص کو بچھو کاٹ لے تو وہ اس کا علاج خود کر سکتا ہے جس شخص کو بچھو کاٹ لے وہ یا کوئی دوسرا بھی یہ عمل کر سکتا ہے طریقہ  عمل: پاک صاف ہو کر سب سے پہلے اکیس مرتبہ درود ابراہیمی پڑھے پھر 41 مرتبہ  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سلام علی نوح فی العالمین پھر آخر میں اکیس مرتبہ درود ابراہیمی پڑھے انشاللہ تعالٰی بچھو کا زہر زائل ہو جائے گا

علم جفر مستحصلہ طرح افلا کی علم جفر سوال جواب

تصویر
علم جفر مستحصلہ طرح افلا  کی ❤↓ پیارے دوستو :بذریعہ علم جفر آپ اپنے کسی مسلے کا حل معلوم کر سکتے ہیں یہاں ہم علم جفر کا  ایک بہت ہی آسان اور مشہور قائدہ حل کرتے ہیں اور ایک ذاتی سوال کا جواب معلوم کرتے ہیں 1:اپنا مکمل سوال  نام مع والدہ لکھیں سوال لکھنے سے پہلے اللہ پاک کا مبارک نام    یا علیم  لکھیں 2:سوال کو بسط حرفی کریں یعنی الگ الگ حروف میں لکھیں 3:اب سطر بسط حرفی سے سات سات کی گنتی سے حروف اٹھائیں یہ حروف مستحصلہ ہوں گے  اس سطر میں آپ کے سوال کا جواب پوشیدہ ہے ایک مثال کے ذریعے وضاحت کرتا ہوں یا علیم:محمد آصف بن ریاست کے لیے تجارت بہتر ہے یا ملازمت؟ بسط حرفی:م ح م د ا ص ف ب ن ر ی ا س ت ک ے ل ی ے ت ج ا ر ت ب ہ ت ر ہ ے ی ا م  ل   ا  ز م ت سات کی گنتی سے حاصلہ حروف↓ مستحصلہ:  ف   ت  ج  ر  ا جواب: ف    (تاجر) بذریعہ علم جفر جواب یہ حاصل ہوا کہ(تاجر   ) ف سے فائدہ   یعنی تجارت میں فائدہ ہو گا واللہ اعلم بالصواب

علم الاعداد سے زائچہ بنانے کا طریقہ ilm ul adad pdf book free downlod

تصویر
علم الاعداد سے زائچہ بنانے کا طریقہ { }

Numralogy نام کے اعداد معلوم کریں

تصویر
 نام کے اعداد معلوم کرنے کا طریقہ جس نام کے اعداد معلوم کرنے ہوں اس نام کو الگ الگ حرفوں میں لکھ کر اس جدول سے ہر حرف کے نیچے اس کے اعداد لکھ لیں اور ان سب کو جمع کر لیں یہ کل اعداد اس نام کے ہوں گے مزید مولومات کے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں

آدھے سر درد کا قرآنی علاج علم جفر

تصویر
  آدھے سر درد کا قرآنی علاج: (1) یہ تین حروف  لکھ کر سر پر باندھے مجرب ہے جلسا،علسا،عملسا (2) سورہ اخلاص کم از کم 11 مرتبہ پڑھ کر دم کرے انشاللہ گیارہ مرتبہ کی تعداد پوری ہونے سے  پہلے ہی آدھے سر کا درد ختم ہو جائے گا مجرب المجرب عمل ہے ضرور آزمائیں۔ (3) ایت الکرسی سات مرتبہ اول و آخر سات سات مرتبہ درود پاک پڑھ کر دم کریں انشاللہ درد کا  نام و نشان باقی نہیں رہے گا

نوری علم ہر مشکل کا حل ملازمت کا عمل Ilm e Jafar

تصویر
نوری علم ہر مشکل کا حل ملازمت کا جفری عمل پیارے دوستو السلام و علیکم  اگر آپ کو کوئی بھی مسلہ یا پریشانی پیش آتی ہے تو آپ اس جفری عمل سے مستفید ہو سکتے ہیں،جو حضرات عملیات سے مایوس ہو چکے ہیں وہ ضرور اس عمل کو آزمائیں انشاللہ آپ کو مایوسی نہیں ہو گی۔ طریقہ کار خوب غور سے سمجھ لیں ہر جائز مقصد کے لیے آپ یہ عمل تیار کر سکتے ہیں   آپ کا جو بھی مقصد ہے اس کو الگ الگ حروف میں لکھیں اور ہر حرف کے مطابق اسم الٰہی لیں اور ان اسماء الٰہیہ کو روزانہ بعد از نماز عشاء مقصد کے اعداد کے مطابق ورد کریں اللہ پاک نے چاہا تو آپ کو ناکامی نہیں ہو گی مثالی عمل مقصد      رز ق مقصد کو الگ الگ حروف میں لکھا ر      ز     ق مقصد کا پہلا حرف  ر   ہے  اسم الٰہی رزاق لیا مقصد کا دوسرا حرف  ز  ہے  اسم الٰہی  زکی  لیا مقصد کا تیسرا حرف  ق  ہے  اسم الٰہی  قوی لیا  اب مقصد کے اعداد نکالے   ر   200   ز   7    ق   100  کل اعداد 307 ہ...

مرگی کا قرآنی علاج mirgi ka taweez

تصویر
مرگی کا قرآنی علاج: مرگی کا 100٪ تعویذ امام محمد باقر علیہ السلام سے بچوں کی مرگی (ام الصبیان) کا تعویذ مانگا گیا تو حضرت نے اپنے  دست  مبارک سے یہ تعویذ لکھا  (اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ محمد اللہ کے رسول ہیں اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ  اکبر  اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میرا اللہ کے سوا کوئی رب نہیں اسی کے لیے ملک ہے اور اسی  کے  لیے حمد اس کا کوئی شریک نہیں قابل تسبیع ہے وہ  وہی ہوتا ہے جو وہ چاہے  اور جو وہ نہیں  چاہتا وہ  ن ہیں ہوتا  یا اللہ تو صحب جلالت و بزرگی ہے موسٰی و ہارون  اور وفا دار ابراہیم کا رب ہے  اور  معبود ہے ابراہیم و اسمٰعیل و اسٰحق کا تیرے سوا کوئی معبود نہیں   تو قابل تسبیع ہے بلحاظ اپنی ان  آیات کے  جو تو نے بیان کی ہیں اور بلحاظ اپنی عظمت کے  اور اس جلالت کے جس سے انبیاء نے  سوال کیا اور تو ہی سب لوگوں کو پالنے والا ہے  اور تو ہر شے سے پہلے ہے اور تو ہر شے کے بعد ہے اور واسطہ تیرے اس نام کا جس سے آسمان بغیر تیرے اذن کے زمی...

نام کے اعداد معلوم کرنے کا طریقہ

تصویر
  نام کے اعداد معلوم کرنے کا طریقہ اس ابجد کو استعمال کر کے آپ بہت ہی آسانی سے اپنے نام یا کسی بھی اسم کے اعداد معلوم کر سکتے ہیں  مثال:کلیم نام کے اعداد معلوم کرنے ہیں تو اس نام کو اس طرح لکھیں گے ک  ل  ی  م 40      10     30     20       کل اعداد  100 اسی طریقہ سے ہر حرف کو ابجد میں دیکھ کر اس کا متعلقہ عدد اس حرف کے نیچے لکھتے جائیں اور سب کو جمع کر دیں  کل اعداد معلوم ہو جائیں گے https://s.click.aliexpress.com/e/_97Pq2s

رزق کی کمی دور کرنے کا آسان سورہ فاتحہ کا عمل

تصویر
  رزق کی کمی دور کرنے کا آسان عمل: اس مقصد کے لیے باوضو حالت میں قبلہ رخ بیٹھ کر تازہ پانی پراکتالیس مرتبہ سورہ  فاتحہ اول و  آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود  شریف پڑھ کردم کریں اور اس پانی کو استعمال کریں اس کے ساتھ ہی ہر نماز کے بعد اکتالیس  مرتبہ سورہ فاتحہ  اول و آخر گیارہ گیارہ  مرتبہ درود شریف پڑھ کر اپنے اوپر بھی دم کیا کریں انشاللہ اس عمل کی بدولت رزق کی پریشانی ختم ہو جائے گی اور اس کی مسلسل مداومت سے کبھی بھی کوئی پریشانی لحق  نہیں ہو گی (از کتاب سرخاب عملیات)