اشاعتیں

علم جفر لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

محبت کا تعویذ اسم الٰہی یا جامع

تصویر
محبت کا تعویذ { }

علم جفر مستحصلہ طرح افلا کی علم جفر سوال جواب

تصویر
علم جفر مستحصلہ طرح افلا  کی ❤↓ پیارے دوستو :بذریعہ علم جفر آپ اپنے کسی مسلے کا حل معلوم کر سکتے ہیں یہاں ہم علم جفر کا  ایک بہت ہی آسان اور مشہور قائدہ حل کرتے ہیں اور ایک ذاتی سوال کا جواب معلوم کرتے ہیں 1:اپنا مکمل سوال  نام مع والدہ لکھیں سوال لکھنے سے پہلے اللہ پاک کا مبارک نام    یا علیم  لکھیں 2:سوال کو بسط حرفی کریں یعنی الگ الگ حروف میں لکھیں 3:اب سطر بسط حرفی سے سات سات کی گنتی سے حروف اٹھائیں یہ حروف مستحصلہ ہوں گے  اس سطر میں آپ کے سوال کا جواب پوشیدہ ہے ایک مثال کے ذریعے وضاحت کرتا ہوں یا علیم:محمد آصف بن ریاست کے لیے تجارت بہتر ہے یا ملازمت؟ بسط حرفی:م ح م د ا ص ف ب ن ر ی ا س ت ک ے ل ی ے ت ج ا ر ت ب ہ ت ر ہ ے ی ا م  ل   ا  ز م ت سات کی گنتی سے حاصلہ حروف↓ مستحصلہ:  ف   ت  ج  ر  ا جواب: ف    (تاجر) بذریعہ علم جفر جواب یہ حاصل ہوا کہ(تاجر   ) ف سے فائدہ   یعنی تجارت میں فائدہ ہو گا واللہ اعلم بالصواب

برجوں کی کتاب،ilm ul najoom

تصویر
 علم نجوم کی نایاب کتاب { }

اولاد نرینہ کا تیر بہدف عمل

تصویر
  اولاد نرینہ کا تیر بہدف عمل اولاد نرینہ کے حصول کے لیے ایک عمل آپ دوستوں کی خدمت میں پیش کرتے ہیں ضرورت مند اس عمل سے فائدہ حاصل کر سکتا ہے طریقہ کار اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

آدھے سر درد کا قرآنی علاج علم جفر

تصویر
  آدھے سر درد کا قرآنی علاج: (1) یہ تین حروف  لکھ کر سر پر باندھے مجرب ہے جلسا،علسا،عملسا (2) سورہ اخلاص کم از کم 11 مرتبہ پڑھ کر دم کرے انشاللہ گیارہ مرتبہ کی تعداد پوری ہونے سے  پہلے ہی آدھے سر کا درد ختم ہو جائے گا مجرب المجرب عمل ہے ضرور آزمائیں۔ (3) ایت الکرسی سات مرتبہ اول و آخر سات سات مرتبہ درود پاک پڑھ کر دم کریں انشاللہ درد کا  نام و نشان باقی نہیں رہے گا

دکان میں خیر و برکت کے لیے وظیفہ علم جفر

تصویر
  دکان میں خیر و برکت کے لیے وظیفہ اس مقصد کے لیے دکان کھولتے وقت باوضو حلت میں سورہ فاتحہ کی تلاوت کرےگیارہ مرتبہ سورہ فاتحہ اور اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ کر دکان کے چاروں کونوں پر پھونک مارےانشاللہ اس عمل  کی برکت سے دکان میں گاہکوں کی رونق بڑھ جائے گی اور بکری میں بہت زیادہ اضافہ ہو جائے گا نوٹ: اس عمل؛ کی برکات کو قائم رکھنے کے لیے روزانہ اس عمل کی مداومت کرنا ضروری ہے

دشمن کی زبان بندی کا عمل علم جفر

تصویر
  دشمن کی زبان بندی کا طاقتور  عمل: کچھ حضرات ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں خواہ مخواہ بد خوہی کی عادت ہوتی ہے  آ بیل مجھے مار کے  مترادف دشمنی پال لیتے ہیں آپ کتنا  ہی ان سے چھؔٹکارہ پانے کی کوشش کریں لیکن وہ اپنی ابلیسی  عادت سے باز نہیں آتے ایسے  دشمن  سے بچنے کے لیے  ہر نماز کے بعد  1 0 مرتبہ ناد علی صغیر  کی تلاوت کریں اور تصور میں اس دشمن کی خاموشی اختیار  کرنے کی نیت کریں ؛ انشااللہ تعالٰی اس کی زبان بند ہو جائےگی اور وہ اس بری عات سے باز آ جائے گا اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں(صدقہ جاریہ) https://s.click.aliexpress.com/e/_AnhM84

نقش مربع پر کرنے کا مکمل طریقہ

تصویر
 نقش مربع پر کرنے کا مکمل طریقہ   پیارے دوستو نقوش کی بہت سی اقسام  ہیں نقش مثلث نقش مربع نقش مخمس نقش ذوالکتابت یہاں پر ہم نقش مربع کو پر کرنے کا مکمل طریقہ درج کرتے ہیں جس بھی اسم الٰہی یا آیہ مبارکہ کا نقش پر کرنا ہو سب سے پہلے اس کے اعداد معلوم کریں  کل اعداد میں سے30 نفی کریں اور باقی اعداد کو 4 پر تقسیم کر دیں حاصل قسمت کو خانہ اول میں رکھ کر ایک ایک کے اضافے سے نقش پر کریں اگر 4 پر تقسیم کرنے کے بعد ایک باقی بچے تو خانہ نمبر 13 میں ایک عدد کا اضافہ کریں اگر 2 باقی بچے تو خانہ نمبر 9 میں ایک عدد کا اضافہ کریں اگر تقسیم کے بعد 3 باقی بچے تو خانہ نم،بر 5 میں ایک کا اضافہ کریں نقش درست یا غلط کی تصدیق کرنے کے لیے نقش کے کے چار خانوں کو جمع کریں اگر میزان درست آتی ہے تو نقش درست ورنہ غلط پر ہو ہے نقش مربع کی چال مندرجہ ذیل ہے اگر کسی دوست کو سمجھ نہیں آئی تو یہ ویڈیو دیکھ کر  باآسانی سمجھ سکتا ہے آپ کی دعاؤں کا طلبگار <iframe width="360" height="165" src="https://www.youtube.com/embed/Kg-T8EtalyY" title="YouTube video player" frameborder=...

ابجد قمری کیا ہے

تصویر
  علم جفر کی دنیا میں اٹھائیس حروف مستعمل ہیں جن کی ایک خاص تترتیب ہے ابجد قمری کہلاتی ہےاور علم جفر کی روح رواں ہے ابجد میں موجود ہر حرف اپنی قیمت رکھتا ہے ان حروف کو ترتیب وار احاد،عشرات،میات،اور الف  کی صورت عددی قیمت دی گئی ہے ،ہر حرف کے نیچے اس کا عدد ہے کسی بھی نام کے اعداد معلوم کرنے کے لیے آپ اس ابجد سے کام لے سکتے ہیں یہ بنیادی ابجد ہے اس کو تمام ابجدات کی ماں کہا جاتا ہے