اشاعتیں

اعضاء کے پھڑکنے کا قیافہ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

بچھو کے کاٹنے کا دم

تصویر
بچھو کے کاٹنے کا دم اگر کسی شخص کو بچھو کاٹ لے تو وہ اس کا علاج خود کر سکتا ہے جس شخص کو بچھو کاٹ لے وہ یا کوئی دوسرا بھی یہ عمل کر سکتا ہے طریقہ  عمل: پاک صاف ہو کر سب سے پہلے اکیس مرتبہ درود ابراہیمی پڑھے پھر 41 مرتبہ  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سلام علی نوح فی العالمین پھر آخر میں اکیس مرتبہ درود ابراہیمی پڑھے انشاللہ تعالٰی بچھو کا زہر زائل ہو جائے گا

پاگل کتے کے کاٹنے کا علاج

تصویر
پ اگل کتے  کا دم پیارے دوستو اگر کسی انسان کو پاگل کتا کاٹ لے تو وہ اس قرانی طریقہ سے علاج کر سکتا ہے اس ویڈیو میں مکمل طریقہ کار بتایا گیا ہے کہ آپ نے کس طرح دم کرنا ہے WATCH THIS VIDEO

طب امام رضا علیہ السلام سے بیماریوں کا علاج

تصویر
ہدایات حضرت امام علی رضا علیہ السلام ماہ جنوری اس ماہ میں بلغم پیدا ہوتا ہے گرم پانی کے چند گھونٹ پینا مفیدہے ،دن کے اولین  حصہ میں مالش مفید ہے۔گرم سبزیاں اور پودینہ استعمال کریں ماہ فروری  اس ماہ میں  ٹھندی اشیاء کے استعمال سے پرہیز کرنا چاہے پودینہ،ادرک اور لہسن کا  استعمال مفید ہے۔ ما ہ مارچ اس ماہ میں پرند چرند کا گوشت کم استعمال کریں  خشک میوہ جات لہسن پیاز کا استعمال زیادہ کریں  سیر  اور ورزش بہت مفید ہے۔ ماہ اپریل اس ماہ میں زیادہ نمکین اشیاء بڑا گوشت او ر بھینس کا دودھ استعمال نہ کریں دن کے اول حصہ میں  غسل مفید ہے ماہ مئ اس ماہ میں غذا میں سررکہ استعمال کریں تیل کی مالش اور عطر سونگھنا مفید ہے ورزش سے احتراز  کریں ماہ جون اس ماہ میں زیادہ محنت سے گریز کریں چربی گوشت مسور کی دال سے پرہیز کریں سبزیاں تازہ  پھل میوے مچھلی مرغابی کھایئں ماہ جولائی اس ماہ میں نہار منہ تھوڑا تھوڑا کر کے پانی پینا  لطیف اور ذود ہضم غذائیں کھانا اور پھولوں کا سونگھنا  مفید ہے ماہ اگست اس ماہ میں جلاب لینا مفید ہے  کثرت سے گوشت یا حلوہ کھ...

امداد غیبی نوری عملیات

تصویر
امداد غیبی حاصل کرنے کا طریقہ جب کوئی مشکل کام درپیش ہو اور اس کے حل ہونے کی کوئی صورت نظر نہ آ رہی ہو تو  سورہ  یٰسین کا عمل اس طرح کریں نوچندی جمعرات کو فجر کی نماز سے پہلے غسل کریں سفید کپڑے پہنے عطر لگائیں لوبان کی دھونی  لگائیں اس کے بعد نماز ادا کریں اور  اسی مصلے پر بیٹھ کر 100 مرتبہ درود پاک کا ورد کریں اور شرینی پر نذر سرکار دو عالم  صلی اللہ علیہ  وآلہ وسلم کی دیویں پھر سورہ یٰس شروع کریں جب مبین پر پہنچے تو یہاں ثھوڑ دیں پھر سے شروع کریں اسی طرح سات مبین تک  یہی عمل کریں ساتویں مرتبہ برابر  پؔڑھتے جائیں اس طرح ایک مرتبہ روزانہ پڑھیں ہر مشکل  حل ہوتی جائے گی اور تائید غیبی  حاصل ہو گی

علم قیافہ علم جفر

{ }

downlod book pdf

تصویر
 downlod book pdf here https://ilmejafarasif.blogspot.com/2022/05/book-pdf-httpsdrive.html