اشاعتیں
qismat ka hal maloom karna لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
محبت کا وظیفہ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
محبت کا عمل اگر کسی عورت کا شوہر آوارہ اور اپنی اس آوارگی کی بناپر بد مزاج بھی ہے تو اس کو چاہیے اس کی آوارگی اور بد مزاجی دور کرنے کے لیے 786 بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھے اور درود پاک بھی 786 بار پڑھے یعنی ہر بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھنے کے بعد ایک بار درود پاک پڑھےاور اس شرینی پر دم کرے جو شوہر کو زیادہ پسند ہو اور یہی دم شدہ شرینی سات دن تھوڑی تھوڑی اس کو کھلائے انشاللہ بگڑا ہوا شوہر راہ راست پر آ جائے گا