آدھے سر درد کا قرآنی علاج علم جفر
آدھے سر درد کا قرآنی علاج:
(1)
یہ تین حروف لکھ کر سر پر باندھے مجرب ہے
جلسا،علسا،عملسا
(2)
سورہ اخلاص کم از کم 11 مرتبہ پڑھ کر دم کرے انشاللہ گیارہ مرتبہ کی تعداد پوری ہونے سے
پہلے ہی آدھے سر کا درد ختم ہو جائے گا مجرب المجرب عمل ہے ضرور آزمائیں۔
(3)
ایت الکرسی سات مرتبہ اول و آخر سات سات مرتبہ درود پاک پڑھ کر دم کریں انشاللہ درد کا
نام و نشان باقی نہیں رہے گا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں