ابجد قمری کیا ہے
علم جفر کی دنیا میں اٹھائیس حروف مستعمل ہیں جن کی ایک خاص تترتیب ہے ابجد قمری کہلاتی ہےاور علم جفر کی روح رواں ہے ابجد میں موجود ہر حرف اپنی قیمت رکھتا ہے ان حروف کو ترتیب وار احاد،عشرات،میات،اور الف کی صورت عددی قیمت دی گئی ہے ،ہر حرف کے نیچے اس کا عدد ہے کسی بھی نام کے اعداد معلوم کرنے کے لیے آپ اس ابجد سے کام لے سکتے ہیں یہ بنیادی ابجد ہے اس کو تمام ابجدات کی ماں کہا جاتا ہے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں