اولاد نرینہ کا مجرب عمل علم جفر
اولاد نرینہ کا مجرب عمل ۔ضرور آزمائیں
آزمودہ عمل ہے اعتقاد شرط ہےحاملہ ہونے کے دوسرے ماہ کے آخر میں عمل کرنا ہے اول
نماز حاجت پڑھنی ہے ایک صاف کاغذ پر نام محمد لکھ کر قرآن شریف کی سورہ محمد میں رکھ دیں بچہ
کا نام پیدائش کے بعد محمد ہی رکھنا ہے اس کے بعد سات لوگ با وضو بیٹھیں سات گلاب جامن
یا کوئی مٹھائی سامنے رکھیں دوران عمل گفتگو سے اجتناب کریں ایک عورت حدیث کساء پڑھے
اورپھر تمام افراد سورہ انعام پڑھیں پڑھنے کے بعد نیاز کھانی ہے انشاللہ دعا پوری ہونے کے بعد
دوبارہ عمل کرائیں
برائے ایصال ثواب سید تنویر الاسلام رضوی (مرحوم)
{<iframe src="https://drive.google.com/file/d/1NnaHyRwP3FJhKz9V1wb3ADHOK4D2c8TA/view?usp=sharing/preview" width="640" height="480"></iframe>
}
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں