نقش مربع پر کرنے کا مکمل طریقہ
نقش مربع پر کرنے کا مکمل طریقہ
پیارے دوستو نقوش کی بہت سی اقسام ہیں نقش مثلث نقش مربع نقش مخمس نقش ذوالکتابت یہاں پر ہم نقش مربع کو پر کرنے کا مکمل طریقہ درج کرتے ہیں
جس بھی اسم الٰہی یا آیہ مبارکہ کا نقش پر کرنا ہو سب سے پہلے اس کے اعداد معلوم کریں
کل اعداد میں سے30 نفی کریں اور باقی اعداد کو 4 پر تقسیم کر دیں حاصل قسمت کو خانہ اول میں رکھ کر ایک ایک کے اضافے سے نقش پر کریں اگر 4 پر تقسیم کرنے کے بعد ایک باقی بچے تو خانہ نمبر 13 میں ایک عدد کا اضافہ کریں اگر 2 باقی بچے تو خانہ نمبر 9 میں ایک عدد کا اضافہ کریں اگر تقسیم کے بعد 3 باقی بچے تو خانہ نم،بر 5 میں ایک کا اضافہ کریں نقش درست یا غلط کی تصدیق کرنے کے لیے نقش کے کے چار خانوں کو جمع کریں اگر میزان درست آتی ہے تو نقش درست ورنہ غلط پر ہو ہے نقش مربع کی چال مندرجہ ذیل ہے
Nice
جواب دیںحذف کریں