مستحصلہ علم جفر علم جفر سوال جواب
علم جفر پاکیزہ علم ہے اس علم کا استعمال جائز مقاصد کے لیے کریں
(1)اپنا مکمل سوال لکھیں
(2)سوال کو بسط حرفی کریں
(3)سوال کو بسط حرفی کرنے کے بعد سات سات کی طرح سے حروف اٹھا ئیں
(3)سوال کو بسط حرفی کرنے کے بعد سات سات کی طرح سے حروف اٹھا ئیں
(4)سات کی طرح سے حاصلہ حروف کو ایک سطر میں لکھیں
یہ سطر مستحصلہ ہو گی اسی میں آپ کے سوال کا جواب پوشیدہ ہے
اب ایک مثال حل کرتے ہیں
مثال:
یاعلیم:محمد آصف بن ریاست کے لیے تجارت بہتر ہے یا ملازمت؟
بسط حرفی:م ح م د ا ص ف ب ن ر ی ا س ت ک ے ل ی ے ت ج ا ر ت ب ہ ت ر ہ ے ی ا م ل ا ز م ت
سات کی گنتی سے مندرجہ ذیل حروف حاصل ہوئے
سطر مستحصلہ: ف ت ج ر ا
جواب: (ف) تاجر
سبحان اللہ جواب صاف بول رہا ہے تاجر (ف سے فائدہ)
آپ اپنے کسی بھی مسلے کا حل بذریعہ علم جفر معلوم کر سکتے ہیں،اس قاعدہ کی مدد سے آپ اپنے سوال کا جواب معلوم کر سکتے ہیں
اگر حروف ناطق نہ ہوں تو نظیرہ یا ہم رتبہ حروف سے ناطق کر سکتے ہیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں