اپنے نام کااسم اعظم معلوم کرنا علم جفر
اپنے نام کااسم اعظم معلوم کرنے کا طریقہ
اپنے نام کے اعداد کے مطابق اسم اعظم معلوم کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنے نام کو الگ
الگ حروف میں لکھیں اور ہر حرف کے نیچے اس کے عدد لکھیں پھر کل اعداد کو جمع کریں اب
جتنےآپ کے نام کے اعداد ہوں گے انہی اعداد کے مطابق اللہ پاک کا مبارک نام لینا ہے اگر
ایک دو یا تین نام بھی لے سکتے ہیں ۔بس یہ آپ کے نام کا اسم اعظم ہو گا۔اب اسم اعظم کے
ورد کا طریقہ خوب غور سے سمجھ لیں
پڑھنے کا طریقہ
روزانہ بعد از نماز عشاء اول و آخر سات سات مرتبہ درود پاک اور درمیان میں اسم الٰہی کا ورد
اپنے نام کے اعداد کے مطابق کریں بس بلاناغہ اسم اعظم کا ورد کرتے رہیں انشاللہ دینی اور
دنیاوی مسائل میں غیب سے مدد حاصل ہو گی
؛مثال؛محمد آصف نام کا اسم اعظم معلوم کرنا ہے
م ح م د ا ص ف(م40 ح8م40 د 4ا 1ص90 ف 80)
محمد اصف کے کل اعداد263 ہیں
اسم الٰہی یا باطن یا نافع کے اعداد 263 ہیں
ب ا ط ن ن ا ف ع (ب 2 ا 1 ط 9 ن50 ن 50 ا1 ف 80 ع 70
اعداد نکالنے کے لیے اس ابجد سے کام لیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں