نوری علم ہر مشکل کا حل ملازمت کا عمل Ilm e Jafar

نوری علم ہر مشکل کا حل ملازمت کا جفری عمل

پیارے دوستو السلام و علیکم 
اگر آپ کو کوئی بھی مسلہ یا پریشانی پیش آتی ہے تو آپ اس جفری عمل سے مستفید ہو سکتے ہیں،جو حضرات عملیات سے مایوس ہو چکے ہیں وہ ضرور اس عمل کو آزمائیں انشاللہ آپ کو مایوسی نہیں ہو گی۔ طریقہ کار خوب غور سے سمجھ لیں ہر جائز مقصد کے لیے آپ یہ عمل تیار کر سکتے ہیں
  آپ کا جو بھی مقصد ہے اس کو الگ الگ حروف میں لکھیں اور ہر حرف کے مطابق اسم الٰہی لیں اور ان اسماء الٰہیہ کو روزانہ بعد از نماز عشاء مقصد کے اعداد کے مطابق ورد کریں اللہ پاک نے چاہا تو آپ کو ناکامی نہیں ہو گی

مثالی عمل
مقصد      رز ق
مقصد کو الگ الگ حروف میں لکھا
ر      ز     ق
مقصد کا پہلا حرف  ر   ہے  اسم الٰہی رزاق لیا
مقصد کا دوسرا حرف  ز  ہے  اسم الٰہی  زکی  لیا
مقصد کا تیسرا حرف  ق  ہے  اسم الٰہی  قوی لیا 
اب مقصد کے اعداد نکالے   ر   200   ز   7    ق   100  کل اعداد 307 ہیں
پڑھنے کا طریقہ  اول و آخر سات سات مرتبہ درود پاک اور درمیان میں  307 مرتبہ یا رزاق یا زکی  یا قوی کا ورد کرنا ہے
(یہ تین اسماء الٰہی پڑھنے سے ایک شمار ہو گا)
اعداد نکالنے کے لیے اس ابجد سے کام لیں
نوری علم ہر مشکل کا حل ملازمت کا جفری عمل

<div style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 16px; line-height: 1.5em; text-align: right;">
علم جفر
</div>



تبصرے