رزق کی کمی دور کرنے کا آسان سورہ فاتحہ کا عمل
رزق کی کمی دور کرنے کا آسان عمل:
اس مقصد کے لیے باوضو حالت میں قبلہ رخ بیٹھ کر تازہ پانی پراکتالیس مرتبہ سورہ فاتحہ اول و
آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود
شریف پڑھ کردم کریں اور اس پانی کو استعمال کریں اس کے ساتھ ہی ہر نماز کے بعد اکتالیس
مرتبہ سورہ فاتحہ اول و آخر گیارہ گیارہ
مرتبہ درود شریف پڑھ کر اپنے اوپر بھی دم کیا کریں
(از کتاب سرخاب عملیات)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں