دشمن کی زبان بندی کا عمل علم جفر
دشمن کی زبان بندی کا طاقتور عمل:
کچھ حضرات ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں خواہ مخواہ بد خوہی کی عادت ہوتی ہے آ بیل مجھے مار کے
مترادف دشمنی پال لیتے ہیں آپ کتنا ہی ان سے چھؔٹکارہ پانے کی کوشش کریں لیکن وہ اپنی ابلیسی عادت سے باز نہیں آتے ایسے
دشمن سے بچنے کے لیے ہر نماز کے بعد
10 مرتبہ ناد علی صغیر کی تلاوت کریں
اور تصور میں اس دشمن کی خاموشی اختیار کرنے کی نیت کریں ؛
انشااللہ تعالٰی اس کی زبان بند ہو جائےگی اور وہ اس بری عات سے باز آ جائے گا
اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں(صدقہ جاریہ)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں