محبت کا وظیفہ

محبت کا عمل

محبت کا عمل


اگر کسی عورت کا شوہر آوارہ اور اپنی اس آوارگی کی بناپر بد مزاج بھی ہے تو اس کو چاہیے اس کی آوارگی اور بد مزاجی دور کرنے کے لیے 786 بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھے اور درود پاک بھی 786 بار پڑھے یعنی ہر بار بسم اللہ  الرحمٰن الرحیم پڑھنے کے بعد ایک بار درود پاک پڑھےاور اس شرینی پر دم کرے جو شوہر کو زیادہ پسند ہو اور یہی دم شدہ شرینی سات دن تھوڑی تھوڑی اس کو کھلائے انشاللہ بگڑا ہوا شوہر راہ راست پر آ جائے گا

تبصرے