علم جفر مستحصلہ طرح افلا کی علم جفر سوال جواب
علم جفر مستحصلہ طرح افلا
کی❤↓
پیارے دوستو :بذریعہ علم جفر آپ اپنے کسی مسلے کا حل معلوم کر سکتے ہیں یہاں ہم علم جفر کا
ایک بہت ہی آسان اور مشہور قائدہ حل کرتے ہیں اور ایک ذاتی سوال کا جواب معلوم کرتے ہیں
1:اپنا مکمل سوال نام مع والدہ لکھیں سوال لکھنے سے پہلے اللہ پاک کا مبارک نام یا علیم لکھیں
2:سوال کو بسط حرفی کریں یعنی الگ الگ حروف میں لکھیں
3:اب سطر بسط حرفی سے سات سات کی گنتی سے حروف اٹھائیں
یہ حروف مستحصلہ ہوں گے اس سطر میں آپ کے سوال کا جواب پوشیدہ ہے
ایک مثال کے ذریعے وضاحت کرتا ہوں
یا علیم:محمد آصف بن ریاست کے لیے تجارت بہتر ہے یا ملازمت؟
بسط حرفی:م ح م د ا ص ف ب ن ر ی ا س ت ک ے ل ی ے ت ج ا ر ت ب ہ ت ر ہ ے ی ا م
ل ا ز م ت
سات کی گنتی سے حاصلہ حروف↓
مستحصلہ: ف ت ج ر ا
جواب: ف (تاجر)
بذریعہ علم جفر جواب یہ حاصل ہوا کہ(تاجر ) ف سے فائدہ یعنی تجارت میں فائدہ ہو گا
واللہ اعلم بالصواب
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں