شوہر کو قابو کرنے کا عمل

محبت کے نایاب پھول




میاں بیوی میں محبت  پیدا کرنے کے لیے چنبیلی کے سات پھول لے کر ان پھولوں پر سات 

سات مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کردم کریں




اور پھول رات کو شوہر کے سرہانے رکھ دے اور یہ 

عمل سات دن مسلسل کریں شوہر کا غصہ اور بے التفاتی دور ہو جائے گی  اور  شدید محبت پیدا ہو گی

تبصرے