عمل ہر جائز مقصد کے لیے
عمل ہر جائز مقصد کے لیے
اس آیہ مبارکہ کو الگ الگ حروف میں لکھیں پھر اس کی تکسر جفری کریں تکسیر کی ہر سطرکی ایک بتی بنا لیں پاک صاف روئ لپیٹ کر بتی بنائں روزانہ وقت مقررہ پر چراغ سرسوں کے تیل میں روشن کریں اور پاس بیٹھ کر 70 مرتبہ مندرجہ بالا ایت پڑھیں
انشااللہ جو بھی جائز مقصد ہو گا بتیاں ختم ہونے سے پہلے پورا ہو جاے گا
اسفادہ ۔کتاب رموز الجفر
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں