نقش مثلث 9 خانوں کا ہوتا ہے اس کو نقش ہوا بھی کہا جاتا ہے اور نقش پندریہ بھی جتنے اعداد کا نقش بھرنا ہو اس میں سے 12 تفریق کریں باقی کو 3 پر تقسیم کریں جو خارج قسمت آئے اس کو نقش کے خانہ اول مین رکھ کر ایک ایک کے اضافے سے پر کرتے جائیں اگر تقسیم کرنے کے بعد ایک باقی بچ جائے تو خانہ نمبر 7 مین ایک عدد کا اضافہ کریں اگر 2 باقی بچ جائے تو خانہ نمبر 4 میں ایک عدد کا اضافہ کریں ہر نقش کی چار چالیں ہوتی ہیؔن آتشی ،بادی،آبی،خاکی نقش کی چال دی جاتی ہے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھ کر سمجھ سکتے ہیں https://youtu.be/L5rI_txDYE8