اشاعتیں

شرف قمر کا عمل علم جفر

تصویر
شرف قمر کا عمل پی ڈی ایف  یہاں فائل ڈاؤنلوڈکریں { }

عملیات کی کتاب علم جفر

تصویر
عملیات کی کتاب یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں { }

محبت کا وظیفہ

تصویر
محبت کا عمل اگر کسی عورت کا شوہر آوارہ اور اپنی اس آوارگی کی بناپر بد مزاج بھی ہے تو اس کو چاہیے اس کی آوارگی اور بد مزاجی دور کرنے کے لیے 786 بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھے اور درود پاک بھی 786 بار پڑھے یعنی ہر بار بسم اللہ  الرحمٰن الرحیم پڑھنے کے بعد ایک بار درود پاک پڑھےاور اس شرینی پر دم کرے جو شوہر کو زیادہ پسند ہو اور یہی دم شدہ شرینی سات دن تھوڑی تھوڑی اس کو کھلائے انشاللہ بگڑا ہوا شوہر راہ راست پر آ جائے گا

بچھو کے کاٹنے کا دم

تصویر
بچھو کے کاٹنے کا دم اگر کسی شخص کو بچھو کاٹ لے تو وہ اس کا علاج خود کر سکتا ہے جس شخص کو بچھو کاٹ لے وہ یا کوئی دوسرا بھی یہ عمل کر سکتا ہے طریقہ  عمل: پاک صاف ہو کر سب سے پہلے اکیس مرتبہ درود ابراہیمی پڑھے پھر 41 مرتبہ  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سلام علی نوح فی العالمین پھر آخر میں اکیس مرتبہ درود ابراہیمی پڑھے انشاللہ تعالٰی بچھو کا زہر زائل ہو جائے گا

علم جفر مستحصلہ طرح افلا کی علم جفر سوال جواب

تصویر
علم جفر مستحصلہ طرح افلا  کی ❤↓ پیارے دوستو :بذریعہ علم جفر آپ اپنے کسی مسلے کا حل معلوم کر سکتے ہیں یہاں ہم علم جفر کا  ایک بہت ہی آسان اور مشہور قائدہ حل کرتے ہیں اور ایک ذاتی سوال کا جواب معلوم کرتے ہیں 1:اپنا مکمل سوال  نام مع والدہ لکھیں سوال لکھنے سے پہلے اللہ پاک کا مبارک نام    یا علیم  لکھیں 2:سوال کو بسط حرفی کریں یعنی الگ الگ حروف میں لکھیں 3:اب سطر بسط حرفی سے سات سات کی گنتی سے حروف اٹھائیں یہ حروف مستحصلہ ہوں گے  اس سطر میں آپ کے سوال کا جواب پوشیدہ ہے ایک مثال کے ذریعے وضاحت کرتا ہوں یا علیم:محمد آصف بن ریاست کے لیے تجارت بہتر ہے یا ملازمت؟ بسط حرفی:م ح م د ا ص ف ب ن ر ی ا س ت ک ے ل ی ے ت ج ا ر ت ب ہ ت ر ہ ے ی ا م  ل   ا  ز م ت سات کی گنتی سے حاصلہ حروف↓ مستحصلہ:  ف   ت  ج  ر  ا جواب: ف    (تاجر) بذریعہ علم جفر جواب یہ حاصل ہوا کہ(تاجر   ) ف سے فائدہ   یعنی تجارت میں فائدہ ہو گا واللہ اعلم بالصواب

شوہر کو قابو کرنے کا عمل

تصویر
محبت کے نایاب پھول میاں بیوی میں محبت  پیدا کرنے کے لیے چنبیلی کے سات پھول لے کر ان پھولوں پر سات  سات مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کردم کریں اور پھول رات کو شوہر کے سرہانے رکھ دے اور یہ  عمل سات دن مسلسل کریں شوہر کا غصہ اور بے التفاتی دور ہو جائے گی  اور  شدید محبت پیدا ہو گی

علم الاعداد سے زائچہ بنانے کا طریقہ ilm ul adad pdf book free downlod

تصویر
علم الاعداد سے زائچہ بنانے کا طریقہ { }